Apr 28, 2018 08:37 pm
views : 428
Location : Different Areas
Lahore- VoxPop About Budget 2018-19
لاہور، مالی سال برائے 19-2018بجٹ پیش ،عوام کا اظہار خیال
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے
دوران مالی سال برائے 19-2018 کے لئے 5 ہزار 932 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد
کا بجٹ پیش کردیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے
کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک قدم بھی نہیں چل سکتی۔ حکومت کو
تباہ شدہ معیشت ورثے میں ملی تھی، ملک میں سرمایہ کاری اور ترقی کم تھی،
گزشتہ حکومت کے پانچ سالہ دور میں ترقیاتی اخراجات میں 230 فیصد اضافہ کیا
گیا۔ حکومت نے مالیاتی خسارہ 5.5 فی صد تک محدود رکھا ہے جب کہ ترقی کی شرح
نمومیں مسلسل اضافہ ہوا۔ یہ بجٹ عوام کی امنگوں کا عکاس ہے۔
اس موقع پر رکشہ درائیور محمد اسلم نے ذرائع ابلا غ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
دکاندار فرقان قادری نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
ذیشان شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شر جیل صدیق نے میڈ یا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
دکاندار ملک آفتاب نے بجٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا