کراچی،شہر کے اہم کاروباری مرکز زینب مارکیٹ پر ترقیاتی کام جاری
صدر کے مصروف زینب مارکیٹ سے ریگل چوک تک سڑک کی تعمیر کے سب دکانداروں کو
مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،دکانداروں کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے
سبب کام ٹھپ ہو کر رہا گیا ہے۔
شہر کے اہم کاروباری مراکز والے علاقوں میں جاری ترقیاتی کام کے باعث
عبداللہ ہارون روڈ نزد ٹرینیٹی اسکول، زینب مارکیٹ سے ریگل چوک تک ترقیاتی
کام (روڈکارپیٹنگ/سیوریج کی پائپ لائن)کاکام جاری ہے جس کے باعث روڈ کو
ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک
جام معمول بن گیا ہے۔
دکانداروں کا کہنا ہےکہ کام بہت اچھا ہو رہا ہے تاہم حکومت رمضان سے چند
دن قبل کام شروع کرتی تو ہمارا نقصان کم ہوتا کیونکہ رمضان میں مارکیٹ جلدی
بند ہوتی ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک دکاندار کا کہنا ہے
ایک شہری کا کہنا تھا