کراچی ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خارجی تعلقات برائے کراچی کونسل کے وفد کی ملاقات
کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خارجی تعلقات برائے کراچی کونسل کے چار رکنی وفد نے ملاقات کی۔
ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق خارجی تعلقات برائے کراچی کونسل کے چار
رکنی وفد نے و زیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملاقات وزیرا علیٰ ہاؤس
میں کی۔
ترجما ن کے مطابق وفد میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر) شاہد کریم اللہ، معین
الدین حیدر، سابق چیف سیکریٹری جاوید اشرف و احسان مختار زبیری شامل تھے۔
ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔