May 01, 2018 12:03 pm
views : 407
Location : Punjab Assembly
Lahore- PTI Mehmood ul rasheed Media Talk
لاہور،کل کے جلسے سے راناثنا اللہ سمیت نواز شریف اور انکے چیلے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،محمود الرشید
پاکستان تحریک انساف کے رہنما میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ کل کے جلسے پر اہلیان لاہور،اہلیان وسطی پنجاب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں لاکھوں لوگ دیوانہ وار عمران خان کا پیغا سننے کے لئے آئے جلسے سے ایک تاریخ رقم ہوئی،20،20 کلومیٹر تک جی ٹی روڈ بلاک ہوگئی۔
پنجاب اسمبلی کے احاطے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ہی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا جلسے سے تخت لاہور کے لوگوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے اور تخت لاہور کے پائے ہلنے لگے ہیں،راناثنا اللہ سمیت نواز شریف اور انکے چیلے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،ن لیگ نے قوم کے دس سال ضائع کئے ہیں قوم ہاتھ جوڑت ہی ہے کہ اب ہمیں معاف کردو۔