May 01, 2018 06:08 pm
views : 418
Location : Different Areas
Pesahawr- Local Citizens Voxpop On Petrol Price Hike
پشاور ، شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو مسترد کر دیا
پشاور کے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کو مسترد کر دیا ۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا ہے
اور غریب جو پہلے ہی مہنگائی کے مارے تھے اب پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے
ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گا۔
شہریوں کا کہنا تھا کہ وفاق نے جو بجٹ پیش کیا وہ بھی عوام دوست نہیں تھا اور اب پٹرول مہنگا کر دیا جو کہ سراسر زیادتی ہیں ۔
اس موقع پر نوجوان محمد اسماعیل نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
ایک شہر ی ذیشان خان نے میڈ یا کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
فاروق اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا