لاہور،بھٹہ مزدور یونین کا احتجاجی مظاہرہ
لاہور میں بھٹہ مزدوروں کی جانب سے یوم مزدور کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ
کیا گیا مظاہرے میں بھٹہ مزدور یونین سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین نے
شرکت کی،لاہور پریس کلب کے باہر کئے جانے والے احتجاج میں شریک افراد نے
مطالبات کے حق میں نعرے بازی کی,اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملک بھر
میں لاکھوں بھٹہ مزدوروں پرجعلی پرچے کئے گئے ہیں،مزدوروں سے جبری مشقت کی
جاتی ہےحکومت اس سلسلے کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ شہزاد احمد کا کہنا تھا