May 02, 2018 01:08 am
views : 419
Location : Society Graveyard
Karachi- Shab-e- Bara'at People Goes to Graveyard (Society Graveyard)
کراچی،شب برات کے موقع پر شہریوں کی سوسائٹی قبرستان میں اپنے پیروں کی قبروں پر حاضری
ملک بھر میں شب برا ت مذہبی عقید ت و احترام سے منائی جارہی ہے ,شب برات
رحمتوں اورمغفرت کی بابرکت رات،اس رات بندوں کے رزق زندگی اورموت کے فیصلے
ہوتے ہیں۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
شب برات کے موقع پر شہر بھر کے قبرستانوں میں رش ہے, شہریوں کی بڑی
تعداداپنے پیاروں کی قبروں پرفاتحہ کے لئے سوسائٹی میں واقع قبرستان پہنچ
رہی ہے,شب برات کے موقع پر قبرستانوں میں شہری اپنے پیاروں کے ایصال ثواب
کے لئے فاتحہ خوانی اورقرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں,شہری اپنے پیاروں کی
قبروں پرپھولوں کی پتیاں بھی نچھاورکررہے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ آج کے دن جہاں ہم اپنی مغفرت کی دعا کرتے ہیںوہیں
اپنے پیاروں کے لئے دعائیں کرتے ہیں اور انکی قبروں پر حاضری دیتے ہیں
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ایک شہری محمد عباس کا کہنا تھا
ایک اور شہری حسین نقوی کا کہنا تھا
بزرگ شہری امتیاز احمد کا کہنا تھامحمد امتیاز احمد
ایک نوجوان زین العابدین