May 03, 2018 05:51 pm
views : 398
Location : Sindh Rangers Head Quarter
Karachi- Sindh Rangers Headquarter Organizes Handover things to Owners
کراچی ، ہیڈکوارٹر ز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی ٹیرارسٹ ونگ میں تقریب کا انعقاد
کراچی میں ہیڈکوارٹر ز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے رینجرز اینٹی
ٹیرارسٹ ونگ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں مختلف آپریشنز کے دوران
برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں ، موبائل فونز اور دیگر سامان کو کوائف کی
جانچ پڑتال اور قانونی تقاضے مکمل ہونے پر ان کے اصل مالکان کے حوالے کردیا
گیا ۔
ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق اس موقع پر مالکان نے رینجرز کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کوسراہاتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا ۔