May 03, 2018 11:40 pm
views : 365
Location : Different Places
Attock- 2 Dead,Several Injured in Blast at Van
اٹک دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی
اٹک میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق اٹک میں بسال روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
دھماکے کی جگہ کو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔