May 04, 2018 05:05 pm
views : 397
Location : Police Station
Peshawar- Kohat Police Action, 50 Suspects arrested
پشاور ، کوہاٹ پولیس کی کارروائی، مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ و منشیات برآمد
کوہاٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 50 مشتبہ افراد کوگرفتار کرلیا جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کی گئیں ہیں۔
پولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل اور ملحقہ افغان کیمپوں میں سرچ
آپریشن کیا گیا, سرچ آپریشن کے دوران اشتہاریوں سمیت 50مشتبہ افراد
کوگرفتار کیا گیا ۔ کارروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ و منشیات برآمد کی
گئی ہیں ۔
کوہاٹ پولیس کے مطابق زیر حراست مشتبہ افراد میں 20 افغان باشندے شامل
ہیں۔اسلحہ میں کلاشنکوف رائفلز, پستول, سینکڑوں کارتوس شامل ہیں۔