لاہور،گڈز ٹرانسپورٹ اونرز اینڈ ورکرز الائنس کے مابین مذاکرات کامیاب،ہڑتال ختم
گڈز ٹرانسپورٹ اونرز اینڈ ورکرز الائنس کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد آل پاکستان گڈز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں کو مکمل بلاک کرنے کیلئے ہڑتال کی کال دے رکھی تھی، خواجہ احمد حسان، کمشنر لاہور عبداللہ سنبل، ایف ڈبلیو او، لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات ناکام ہوگئے تھے، جس کے بعد گڈزٹرانسپورٹرز کی جانب سے نمائندہ وفد سیکرٹری جنرل تنویر احمد جٹ کی قیادت میں ڈی سی کیمپ آفس میں مذاکرات کیے گئے جس میں منی مزدہ ایسوسی ایشن نے اپنی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری طارق نبیل چوہدری کا کہنا تھا
خواجہ عبدالقیوم کا کہنا تھا