Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 09, 2018 02:48 pm views : 412

Location : Pak-Afghan Border

Rawalpindi- COAS inaugurates border fencing along Pak-Afghan border in Balochistan
  • Urdu

راولپنڈ ی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان پنج پائی میں پاک افغان بارڈ پر آہنی باڑ کے کام کا افتتاح کردیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر ہمارے نوجوانوں کے ذہن پر اثرانداز ہونے اور معاشرے میں انارکی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے بلوچستان پنج پائی میں پاک افغان بارڈ پر آہنی باڑ کے کام کا افتتاح کیا۔ آرمی چیف نے باڑ کے معاملے میں مکمل حمایت اور تعاون اور سکییورٹی صورتحال میں شرکت پر قبائلی رہنماؤں اور مقامی لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ باڑ لگنے سے سرحد پر دہشت گردوں کی نقل و حمل پر نظر رکھی جائے گی اور قانونی آمدو رفت مقرر کردہ کراسنگ پوائنٹس کے ذریعے رہے گی۔
بعد ازاں آرمی چیف نے کوئٹہ سیف سٹی پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس پروجیکٹ پر 2.28 بلین روپے لاگت آئے گی اور یہ منصوبہ 5 سال میں مکمل ہوگا جب کہ سیف سٹی پراجیکٹ سے کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوئٹہ کی مختلف یونیورسٹیز کے نوجوانوں سے بھی ملے۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد ہے بلوچستان کے عوام کو ملک کے دیگر حصوں کی طرح سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ آرمی چیف کوئٹہ کی مختلف یونیورسٹیز کے نوجوانوں سے بھی ملے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج بلوچستان میں تعلیم، صحت، بجلی اور پانی کی فراہمی کے حکومتی اقدامات کی حمایت کرتی ہے ہم نہیں چاہتے بلوچستان کسی مخصوص کوٹے یا پیکیج کا مرہون منت ہو، پاکستان نے دہشت گردی کو مسترد کردیا اور مسلح افواج نے قوم کی حمایت سے عظیم قربانیاں دے کر امن حاصل کیا لیکن بعض عناصر اس مرحلے پر ہمارے نوجوانوں کے ذہن پر اثر انداز ہونے اور معاشرے میں انارکی پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

Recent News

Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run 1:02
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run
Mar 27, 2026 03:00 pm
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction 1:05
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction
Mar 27, 2026 01:00 pm
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role 1:05
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role
Mar 27, 2026 12:00 pm
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security 1:15
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security
Mar 27, 2026 11:00 am
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe 1:12
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe
Mar 27, 2026 10:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved