Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 10, 2018 12:51 pm views : 438

Location : Serena Hotel

Islamabad- Foreign Secretary Tehmina Janjua Addresses
  • Urdu

اسلام آباد، پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت چاہتا ہے اور اس کا مضبوط امیدوار ہے،سیکرٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ نے کہا  ہےکہ پاکستان این ایس جی میں شمولیت کیلئے بامقصد، بلا امتیاز طریقہ کار چاہتا ہے، کسی بھی امتیازی سلوک کو قطعا تسلیم نہیں کریں گے,تہمینہ جنجوعہ نے کہا کہ پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ پر عمل پیراہے جبکہ بھارت روایتی اور جوہری ہتھیاروں کے انبار لگانے میں مصروف ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں ‎دو روزہ اسٹریٹجک کنٹرول پروگرام سیمینار کا آغاز ہو گیا ہے، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت چاہتا ہے اور اس کا مضبوط امیدوار ہے، ‎پاکستان این ایس جی میں شمولیت کیلئے بامقصد، بلا امتیاز طریقہ کار چاہتا ہے۔ کسی بھی امتیازی سلوک کو پاکستان قطعاً تسلیم نہیں کریگا۔ پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ پر عمل پیرا، بھارت روایتی اور جوہری ہتھیاروں کے انبار لگانے میں مصروف ہے۔
دفتر خارجہ کے زیراہتمام دو روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت چاہتا ہے، ‎پاکستان این ایس جی کیلئے بامقصد، بلا امتیاز طریقہ کار چاہتا ہے۔ پاکستان کسی بھی امتیازی سلوک کو قطعاً تسلیم نہیں کریگا۔
عالمی سیمنار میں غیر ملکی سفارتکاروں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے، تہمینہ جنجوعہ نے عالمی سیمنار کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جوہری عدم پھیلاؤ پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان کا جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول نظام تہہ در تہہ محفوظ ترین ہے، بھارت کو 2008ء میں جوہری مراعات دینا امتیازی سلوک تھا۔ ہمارے ہمسائے میں روایتی اور جوہری ہتھیاروں کا انبار لگایا جا رہا ہے۔
تہمینہ جنجوعہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان غیر قانونی سمگلنگ کی روک تھام، تابکاری سے بچاؤ کا نظام رکھتا ہے پاکستان سول جوہری توانائی پر توجہ دے رہا ہے پاکستان کی توانائی کی ضروریات آئندہ دو دہائیوں میں دو گنا بڑھ جائیں گی 2030 تک 50 ہزار میگا واٹ تک لیجانا چاہتے ہیں۔

Recent News

Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run 1:02
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run
Mar 27, 2026 03:00 pm
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction 1:05
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction
Mar 27, 2026 01:00 pm
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role 1:05
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role
Mar 27, 2026 12:00 pm
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security 1:15
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security
Mar 27, 2026 11:00 am
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe 1:12
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe
Mar 27, 2026 10:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved