May 11, 2018 06:33 pm
views : 386
Location : Different Areas
Peshawar- Chicken Price Hike
پشاور ، چکن کی قیمتوں میں اضافہ، شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ
پشاور میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ سے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔
پشاور میں رمضان سے پہلے ہی مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے جس کی وجہ سے شہری
مشکلات کا شکار ہوگئے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روز بروز مرغی کی قیمتوں میں
اضافہ ہو رہا ہیں اور لگتا ہے کہ رمضان سے پہلے ہی خوردونوش کی قیمتوں میں
بے پنا اضافہ ہو جائیگا ۔
دکاندار کا کہنا تھا کہ ان کو مرغی پنجاب سے مہنگی آتی ہے جس کی وجہ سے ہم کو مہنگا بیچنا پڑتا ہے ۔
اس موقع پر دکاندار ندیم احمد نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شہر ی احمد علی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا