پشاور، زاہد آباد کے رہائیشیوں کابچی کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پشاور کے علاقے زاہد آباد کے رہائیشیوں نے بچی کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی
مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایکسپائر قطرے پلانے سے موت واقع
ہوئی ہے ڈی ایچ او کے خلاف کی کارروائی کی جائے ۔
پشاور پریس کلب کے سامنے شاہین مسلم ٹاون کے رہائیشوں نے احتجاجی مظاہرہ
کیا انہوں نے ہاتھ میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر پولیو ٹیکے نامنطور
کے نعرے درج تھے۔
مظاہرین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایکسپائر قطروں اور
انجکشن سے ان کی بچی کی ہلاکت ہوئی ہے اور ان کو انصاف چاہیے اور غفلت
برتنے والے اہلکاروں کو سزا دی جائے ۔
اس موقع پر شہری محمد عمران نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا