لاہور،ملتان روڈ پر واقع الیکٹرونکس سامان کی فیکٹری می آتشزدگی
مطابق لاہور کی اہم شاہراہ ملتان روڈ پر الیکٹرانکس کا سامان بنانے والی فیکٹر ی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، مالکان کی جانب سے بتایا گیا کہ فیکٹر ی کی چھت پر ویلڈنگ کا کام ہو رہا تھا جس کے باعث آگ لگی,آتشزدگی سے فیکٹری میں مو جود سلنڈر پھٹ گئے تاہم تمام افرادکو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے,ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔
مالکان کی جانب سے بتایا گیا کہ فیکٹر ی کی چھت پر ویلڈنگ کا کام ہو رہا تھا جس کے باعث آگ لگی،آتشزدگی سے فیکٹری میں مو جود سلنڈر پھٹ گئے تاہم تمام افرادکو باحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے،ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔