جنوبی وزیرستان انگور اڈہ کے معذور افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں پشاور میں مظاہرہ
جنوبی وزیرستان انگور اڈہ کے معذور افراد کی جانب سے مطالبات کے حق میں پشاور میں مظاہرہ کیا گیا۔
پشاور پریس کلب کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں معذور افراد نے ہاتھوں
میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات درج تھے انہوں نے
انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا ماہانہ وظیفہ مقرر کیا جائے اور نوکریوں میں
ان کا کوٹہ مختص کیا جائے اور انہوں نے گورنر کے پی کے کو بھی درخواست دی
ہے کہ وہ ان سے ملاقات کر کے ان کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کروائے
ان کا کہنا تھا کہ وہ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور ان انتظامیہ خاموش
تماشائی بنی ہوئی ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرے میں شریک دین محمد کا کہنا تھا
گل محمد کا کہنا تھا