لاہور،چرچ مشنری ٹرسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کا احتجاجی مظاہرہ
مشنری سکول رنگ محل اور دیگر تعلیمی اداروں کو چرچ کے زیر انتظام نہ کرنے کے خلاف چرچ مشنری ٹرسٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرے کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھےجن پر انکے مطالباے درج تھےاس موقع پر مظاہرین کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود ابھی تک مشنری سکول رنگ محل اور دیگر تعلیمی اداروں کو چرچ کے زیر انتظام نہیں کیا گیا جس سے حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے جب تک چرچ پراپرٹی ہمارے حوالے نہیں کی جاتی تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئےمظاہرے میں شریک خرم جان کا کہنا تھا۔