ڈیرہ بگٹی،قبائلی رہنما ؤں کی جانب سے پیر کوہ پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
ڈیرہ بگٹی میں قبائلی رہنما ؤں کی جانب سے پیر کوہ پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
ریلی میں مقامی افراد نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی،ریلی کی قیادت قبائلی رہنماء میر لیاقت نے کی۔
اس موقع پر ریلی کےشرکاء پرجوش دکھائی دیے جبکہ سبز ہلالی پرچم لیئے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے۔
گاڑیوں اور موٹر سائیلوں پر مشتمل ریلی پیر کوہ پہنچ کرایک جلسے کی شکل
اختیار کر گئی،اس موقع پر قبائلی رہنما میر لیاقت کا کہنا تھا کہ میرا نعرہ
صرف پاکستان زندہ باد ہے،عوام میں ہماری مقبولیت گزشتہ دورمیں ہمارے کیئے
گِے اجتماعی کام ہیں۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے میر لیاقت کا کہنا تھا