May 13, 2018 09:54 pm
views : 423
Location : PC Hotel
Karachi- The Textile Colloquium Conference
کراچی،ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوف آف پاکستان کی جانب سے ٹیکسٹائل سیمینار کا انعقاد
ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوف آف پاکستان کی جانب سے شہر کے مقامی ہوٹل میں
ٹیکسٹائل سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سیمینار میں ملکی و غیر ملکی ماہرین نے
شرکت کی جبکہ ادارے کے طلبا کی جانب سے بنائے گئے ڈیزائن بھی اس موقع پر
پیش کئے گئے،اس موقع پر شرکا کاکہنا تھا کہ ٹی آئی پی ٹیکسٹائل کے شعبے میں
اہم کردار ادا کر رہا ہے،ملک کی بر آمدات میں ٹیکسٹائل کا 65 فی صد حصہ
ہے،حکومت کو اس شعبے کو ترقی اور ریلیف دینے میں اقدامات کرنا ہوں گے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
پی آئی ٹی کی جانب سے ٹیکسٹائل شو دو روز تک جاری رہے گا۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ محمد شفیق کا کہنا تھا
ٹیکسٹائل انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان کے چیئرمین میاں عبدالمجید کا کہنا تھا
ڈاکٹر عبدالجبار کا کہنا تھا
الطاف گل محمد کا کہنا تھا
ایک طالبہ ماہم اختر کا کہنا تھا