راولاکوٹ،وادی کشمیر کا خوبصورت سیاحتی مقام راولا کوٹ کے باسی صاف صاف پانی سے محروم
وادی کشمیر کا خوبصورت سیاحتی مقام راولا کوٹ کے باسیوں کو پانی کی قلت کے باعث شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
راولا کوٹ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے، ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد
تفریح کی غرض سے راولا کوٹ کا رخ کرتی ہے جبکہ برفباری کے بعد شہر کا حسن
مزید دوبالا ہوجاتا ہے ،راولا کوٹ کے لوگوں ی بڑی تعداد ہوٹلنگ کے کاروبار
سے منسلک ہے۔
شہر میں پانی کی کمی کے سبب مقامی افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا
ہے جبکہ شہری دوردراز سے اپنی لانے یا خریدنے پر مجبور ہیں،شہریوں کا کہنا
ہے کہ شہر میں پانی کی قلت ہے فراہمی آب کا کوئی منصوبہ نہیں ہے جبکہ
سیاحوں کو بہتر سہولت دینا ہوٹل والوں کی ذمہ داری ہوتی تاہم پانی کی کمی
کے سبب انہیں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
اس موقع پر زرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےمحمد فہیم کا کہنا تھا
مقامی شہری ایاز خان کا کہنا تھا
منصور صدیق کا کہنا تھا