پشاور،گرمی کا موسم خوشذائقہ پھلوں کا موسم
گرمی کی شدت سے ہر شہری کتراتا ضرور ہے مگر خدا کا کرشمہ کہ گرمی کے اس
موسم میں میٹھے اور ذائقہ دار پھلوں کی صورت میں نعمتیں بھی قابل تعریف
ہیں،کہیں تربوز، لوکاٹ، الو چے تو کہیں آم کے ٹھیلے بازاروں کی زینت بن
جاتے ہیں۔
پاکستان دنیا کے ان چند خوش قسمت ممالک میں شامل ہیں جہاں سال کے چارموسموں
سے شہری محضوظ ہوتے ہیں،جاڑے کی سردی ہویازردپتوں کا خزاں یا پھررنگ برنگے
پھولوں کی بہار، اور جہاں بات آتی ہے گرمی کی تو یہی گرمی کا موسم ہی ہے
جو میٹھے اور رس دار پھلوں کو جنم دیتا ہے۔
گرمی میں مٹھاس اور رس سے بھرے یہ لزیز پھل جسم کو توانائی فراہم کرتے
ہیں،طبی ماہرین کے مطابق گرمی میں پھلوں کے زیادہ استعمال سے جسم کو ڈی
ہائڈریشن سے بچایا جا سکتا ہے۔
پھلوں کی دکانوں پر جہاں شہری رکے بنا رہ نہیں سکتے تو وہیں گرمی کے موسم
میں زیادہ سے زیادہ قیمتیں وصول کرنے پر دکانداروں کی بھی چاندنی ہو جاتی
ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سےخصوصی گفتگو کرتے ہوئے دکاندارحسن خان کا کہنا تھا
ایک شہری اشفاق حسین کا کہنا تھا
ایک اور شہری حاجی کریم کا کہنا تھا
منتظم شاہ کا کہنا تھا