پشاور ، فنکاروں کے لیے مختص فنڈز کی تقسیم میں اقربا پروری کی شکایات
پشاور پریس کلب کے سامنے ٹی وی ارٹسٹوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ان کے
ہاتھوں میں پلے کارڈز تھے جن پر ان کے مظالبات کے حق میں نعرے درج تھے اور
انہوں نے حکومت اور کلچر ڈیپارٹمنٹ کے خلاف نعرے بازی کی ۔
ٹی وی ارٹسٹوں کا کہنا تھا کہ مستحق فنکاروں کو نظر انداز کر کے من پسند
افراد میں رقوم تقسیم کی گئی ہیں۔ فنڈز تقسیم کرنے والی کیٹی پر ان کے
تحفظات ہے ۔
ٹی وی ارٹسٹوں کا مزید کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے ٹی وی
ارٹسٹ ، فلم اور سٹیج سے وابستہ سے فنکاروں کے لیے جو رقم مختص کی ہے اس
میں ناانصافی کی جارہی ہیں،وہ کمیٹی کے ارکان اپنے من پسند فنکاروں کو دے
رہی ہیں۔
ارٹسٹوں کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے اس بات پر نوٹس لے اور ان کو انصاف دلائے ۔
اس موقع پر ظہر شاہ نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا