May 15, 2018 04:29 pm
views : 350
Location : Different Areas
Peshawar- Pleasent Weather In City
پشاور، صوبے کے مختلف اضلاع میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار
پشاور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں گزشتہ روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے ۔
محکمہ موسمیت کے مطابق صوبے بھر میں وقفہ وقفہ سے بارش جاری رہنے کا امکان
ہے۔پشاور میں درجہ حرارت کم سے کم بائیس اور زیادہ سے زیادہ اناتیس ریکارڈ
کیا گیا ۔
محکمہ موسمیت کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب پچاس فیصدریکارڈ کیا گیا۔