May 15, 2018 04:31 pm
views : 399
Location : Election Commision Office
Peshawar- Election Commission Oath Taking Ceremony
پشاور، 2018 عام انتخابات، خیبر پختون خوا اور فاٹا کے ڈی آر اوز نے حلف اٹھا لیا
پشاور میں 2018 عام انتخابات کے سلسلے میں خیبر پختون خوا اور فاٹا کے ڈی
آر اوز نے حلف اٹھا لیا۔خیبر پختونخوا کے 25اضلاع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات رہیں گے۔
فاٹا کے 7 ایجنسیوں کے سات پولیٹیکل ایجنٹس ڈی آراو کی ڈیوٹی سر انجام دیں
گے۔الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت صوبائی الیکشن کمشنر پیر مقبول احمد نے نجی
ہوٹل میں حلف لے لیا۔الیکشن ایکٹ 2017کے تحت ڈی آر آوز سے پہلی دفعہ حلف
لیا جارہا ہے۔
اس موقع الیکشن کمیشن آف خیبر پختونخوا پیر مقبول احمد نے ذرائع ابلا غ عا مہ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا