May 15, 2018 08:53 pm
views : 401
Location : Governor House
Karachi- Governor Sindh meets PML(N) Leader Senator Saleem Zia
کراچی ، گورنرسندھ محمد زبیر نے سینیٹر سلیم ضیا کی عیادت کی
گورنرسندھ محمد زبیر نے مسلم لیگ(ن) صوبہ سندھ کے جنرل سکریٹری سینیٹر سلیم
ضیا کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان کی عیادت کی اور سلیم ضیا کی طبیعت سے
متعلق آگاہی حاصل کی۔
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنرسندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو جلد
از جلد مکمل صحتیاب فرمائے۔ سینیٹر سلیم ضیا نے تیمار داری کرنے پر
گورنرسندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طبیعت میں اب کافی بہتری محسوس
کررہاہوں۔