May 16, 2018 06:29 pm
views : 398
Location : Islamia College
Karachi- JIP Rally Against Israel
کراچی،اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاجی ریلی
اسلامی جمعیت طلبا کی جانب سے فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف
احتجاجی ریلی نکالی گئی،ریلی کا انعقاد داؤد انجینیئرنگ کالج تا پیپلز
چورنگی کیا گیا،ریلی کی قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان
نے کی ریلی میں آئی جےت ٹی کے طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت ، کی،شرکا نے
ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھےتھے جن پر انکے امریکہ اور
اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے ۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت
اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ او آئی سی ور مسلم حکمران
کی خاموشی افسوسناک ہے،مسلم حکمراں امریکہ کے غلام بنے ہوئے ہیں،پاکستان
آرمی کا ہر جوان جذبہ جہاد سے سرشار ہے،بیت المقدس کی آزادی کے لئے کسی بھی
قربانی سے گریز نہیں کیا جائیگاطیب اردگان کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے
آوازا ٹھائی ،دیگر حکمرانوں کو بھی جرات مندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے،جمعے کو
امریکہ اوراسرائیل کے خلاف بھر پور احتجاج کیا جائیگا۔