May 18, 2018 08:59 pm
views : 414
Location : FC Madadgar Centre
Quetta- Martyred Motorway Officer Body Handed Over to Relatives
کوئٹہ،ایف سی مدد گار سینٹر پر حملے میں شہید ہونے والے موٹر وے پولیس اہلکار محمد ادریس کا جسد خاکی ورثا کے حوالے
کوئٹہ میں گزشتہ روز ایف سی مدد گار سینٹر حملے کی تحقیقات کا عمل جاری
واقعے میں شہید ہونے والے موٹر وے پولیس اہلکار محمد ادریس کا جسد خاکی
ورثا کے حوالے کر دیا گیا ۔
کوئٹہ میں ائیرپورٹ روڈ پر واقعہ ایف سی مددگار سینٹر کو گزشتہ شپ دہشت
گردوں نے نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم فورسز کی بروقت کارووائی نے امن
دشمنوں کا حملہ پسپا کر دیاتھا۔
ایف سی مدد گار سینٹر پر حملے میں شہید ہونے والے موٹر وے پولیس اہلکار
محمد ادریس کے جسد خاکی کو سرکاری اعزاز کے ساتھ انکے ورثا کے حوالے کر دیا
گیا۔