May 18, 2018 09:36 pm
views : 409
Location : Local Place
Peshawar- Dates Demand Increase In Ramzan
پشاور،ماہ رمضان کی اہم سوغات کھجور
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مختلف ممالک سے بھرآمد کئے گئے مختلف
اقسام کے کھجور بھی دکانوں کی زینت بن گئے جو نا صرف بھرپور غذا ہے بلکہ
سنت رسول بھی ہے۔font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">
ماہ رمضان چاہے جنوری میں ہویاجون جولائی میں موسم کےحوالےسےسوغات
بدلتےرہتے ہیں مگر کھجور وہ واحدپھل ہےجو ہر موسم میں ماہ رمضان کی شان
کہلاتی ہے،رحمتوں کا مہینہ شروع ہوتے ہی کھجور بھی بازاروں کی رونق بن جاتے
ہے۔
شہریوں کاکہناہےکہ افطاری میں روزے داروں کی پسندبھی مختلف ہوتی ہے،کوئی
پھل،مشروبات کو ترجیح دیتا ہے تو کوئی مختلف ڈیشز کھانا پسند کرتا ہے
لیکن ہر کوئی روزہ کھجور سے ہی کھولتا ہے۔
ماہ صیام میں ہر خاص وعام شہری کی دسترخواں پر کھجور افطاری کا لازمی جزو
ہوتی ہےکیونکہ سنت رسول بھی ہے اور جسم کو طاقت بھی دیتی ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک خاتون عائشہ کا کہنا تھا
ایک شہری منظور احمد کا کہنا تھا
بزرگ شہری محمد عمر کا کہنا تھا