May 19, 2018 12:01 am
views : 406
Location : Khaliq Dina Hall
Karachi- Traweeh At Khaliq Dina Hall
کراچی،خالقدینا ہال پر چھ روزہ تراویح کا انعقاد
کراچی میں واقع خالق دینا ہال میں منعقدہ چھ روزہ تراویح کا انعقاد کیا جا
رہا ہے،چھ روزہ تراویح کا سلسلہ گزشتہ بیالیس برس سے چلا آرہا ہے، چھ روزہ
تراویح میں بیس سے پچیس ہزار افراد شرکت کرتے ہیں اور خصوصی دعا کیلئے
یہاں شہر بھر سے لوگ خصوصی طور پر شرکت کرتے ہیں۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ کاروباری حضرات کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے چھ
روزہ تراویح کا انعقاد کرواتے ہیں تاکہ وہ اس نیکی میں شامل ہوسکیں تاہم ہر
تراویح کے بعد نمازیوں کو تاکید کی جاتی ہےکہ تراویح پورے تیس روز کی ہی
ہوتی ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری محمد اقبال کا کہنا تھا
نوجوان سمیع اللہ کا کہنا تھا