May 19, 2018 11:22 pm
views : 331
Location : Diplomatic Enclave
Islamabad- APHC Protest Against India
اسلام آباد،بھارتی وزیر اعظم کے دورہ جموں و کشمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،بھارتی سفارت خانے کے باہر کئے جانے والےمظاہرے میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی،مظاہرین نے ہاتھو میں سیاہ پرچم ،پلے کارڈز اور بئنرز اٹھا رکھے تھے جن بھارت کے خلاف نعرے درج تھے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ کشمیر بھارت کا حصہ نہیں اور ایک متنازعہ علاقہ ہے جبکہ بھارتی وزیر اعظم کو وہا ںکا دورہ کرنے کا کوئی حق میں ،بھارت کچھ بھی کرلے کشمیری اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،عالمی برادری بھی مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار صحیح طرح سے ادا نہیں پر پائی ہم عالمی برادری سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس سلسلے میں اقدامات کرتے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما مولانا محمد صفی کا کہنا تھا
جماں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان محمد رفیق ڈار کا کہنا تھا