پشاور،رمضان المبارک میں ٹوپیوں اور تسبیح کی مانگ میں اضافہ
رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک شروع ہوتے ہی لوگ عبادت کی طرف راغب ہو نا شروع ہوجاتے ہیں,یہی وجہ ہے کہ رمضان المبارک کے ساتھ ہی صوبائی دارالحکومت پشاورمیں تسبیح اور ٹوپی کی مانگ میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔
ماہ صیام مبارک شروع ہوتے ہی پشاور کے بازاروں میں تسبیح اور ٹوپویوں کی دکانوں میں رش بڑھ جاتا ہے،ماہ مقدس میں زیادہ سے زیادہ ثواب کمانے کی غرض سے بڑے اہتمام کے ساتھ عبادت کے لئے یہ مقدس چیزیں خریدی جاتی ہیں۔
رمضان کے اس بابرکت مہینے میں دکانداروں کی بھی چاندنی ہو جاتی ہےاور اپنے دوکانوں کو رنگا رنگ اور دلکش تسبیح سے خوب سجا تے ہیں۔
مقدس اور بابرکت ماہ صیام مسلمانوں کے لئے زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کا مہینہ ہےاس لئے ہر مسلمان کو اس مہینے کی اہمیت جاننے کو ضرورت ہے۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دکاندار فضل الٰہی کا کہنا تھا
نوجوان ضیا اللہ خان کا کہنا تھا