کوئٹہ ،ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ،سستا بازار نہ لگنے کے سبب منافع خوروں کے وارے نیارے
کوئٹہ میں ماہ رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے جبکہ سستا بازار
نہ لگنے کے سبب منافع خوروں کے وارے نیارے ہوگئے ہیں،کوئٹہ میں انتظامیہ کے
دعووں کے باوجود رمضان سستا بازار نہ لگ سکا جبکہ دوسری جانب منافع خوری
نے عوام کو مہنگائی کے دلدل میں دکھیل دیا ہے،جس سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ
متاثر ہورہا ہے۔
شہر ی مہنگے داموں اشیا خوردونوش، سبزیاں اور پھل خرید نے پر مجبورہیں جبکہ
شہر میں پھلو ں اورسبزیوں کی قیمتوں میں پچاس سے 60 فیصد اضا فہ ہوگیا
ہےحکومت گران نفروشوں کے سامنے بے بس دکھائی سے رہی ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں ہر چیز کی قیمتوںمیں اضافہ ہوگیا ہے،حکومت کو اس سورتحال کا نوٹس لینا چاہیے۔
ایک بزرگ مزدور کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
ایک نوجوان کا کہنا تھا