May 24, 2018 01:01 pm
views : 454
Location : Different Areas
Peshawar- Hot Weather in City
پشاور،شہر اور گردونواح میں موسم ایک بار پھر گرم
پشاور میں سورج نے ایک دفعہ پھر آنکھیں نکال لی جس کی وجہ سے موسم گرم
ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ آنے والے دنوں میں موسم میں گرمی
دیکھنے کو ملے گی اورپشاور میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ شہریوں کو چاہیے کہ دھوپ سے اپنے آپ کو بچا کر رکھیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 23 اور زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے شروع کےدنوں میں موسم کافی خوشگوار تھا
جس سے روزے کا پتہ نہیں چلا تاہم ایک بارپھر موسم گرم ہونا شر وع ہوگیا ہے۔
اس موقع پر ایک شہر ی یاسین خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا