May 24, 2018 11:36 pm
views : 395
Location : Kanzul Emaan Masjid
Karachi- Taraweeh in Kanzul Emaan Masjid
کراچی، شہر کی مشہور کنزالایمان مسجد میں بھی تراویح کا سلسلہ جا ری
رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقیں بحال ہو گئی ہیں شہر بھر کی چھوٹی بڑی مساجد میں تراویح کا اہتمام کیا جا رہا ہے جبکہ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے بھی انتظامات کئے گئے ہیں،شہر بھر میں مختلف مقامات پر چھ روزہ،دس روزہ،پندرہ روزہ تراویح کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔
شہر کی مشہور کنزالایمان مسجد میں بھی تراویح کا سلسلہ جا ری ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے نمازیوں کے لئے بھر پور اقدامات کئے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ کرے کہ پورا سال مساجد کی رونقیں اسی طرح رہیں جبکہ انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہتے ہیں اور بہترین انتظامات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اس موقع پر ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک شہری محمد شاہد کا کہنا تھا
ایک بزرگ شہری مکرم محی الدین کا کہنا تھا
ایک نوجوان