May 27, 2018 10:00 pm
views : 358
Karachi- Chairman PTI Addresses to Pakistan Business Council
کراچی،2018 کے الیکشن کے ہماری تیاری مکمل ہے لوگ پی ٹی آئی میں آرہے ہیں،عمران خان
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان
کاکہنا ہے کہ 1960 کی دیہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا، اس وقت
پاکستان پلاننگ کمیشن اورادارے مضبوط تھے فیصلے میریٹ ہوتے تھے۔
کراچی
کے مقامی ہوٹل میں پاکستان بزنس کونسل کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین
پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سول سروس ایشیاء میں سب سے اوپر
ہوا کرتی تھی کرپشن اور اقربا پروری نے اداروں کا بیڑہ غرق کیا۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا ،اس بار ہمارے امیدوار بھی مضبوط ہیں۔