پشاور ، اہلیان بھانہ ماڑی کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
پشاور میں اہلیان بھانہ ماڑی نے پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
پشاور بھانہ ماڑی چوک میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقے میں لینڈ قبضہ مافیا سرگرم ہیں جو کہ ائے روز
ان کو ڈراتے دھماکاتے ہیں اور انہوں نے گزشتہ روز مسجد جیسی مقدس جگہ کو
بھی نہیں بخشا اور نماز کے وقت فائرنگ کر کے نمازیوں کو بھی زخمی کیا ،مسجد
کے محراب کو بھی نقصان پہنچایا ۔
مظاہرین نے مطالبہ کیاکہ ان کو جلد از جلد گرفتار کیا جئے اور قرار واقعی سزا دی جائے ۔
اس موقع پر اہل علاقہ قاری ذوالفقار علی نے میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا