May 28, 2018 08:36 pm
views : 373
Location : Different Areas
Dera Bughti- Locals Citizens organizes Youm-e-Takbeer Rally
ڈیرہ بگٹی،یوم تکبیر کی مناسبت سے شہریوں کی جانب سے ریلی
ڈیرہ بگٹی میں یوم تکبیر کی مناسبت سے شہریوں کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔
ریلی سنگسیلہ موڑ سے شروع ہوکر پاکستان چوک پر اختتام پزیر ہوگئی ۔ ریلی
میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
۔
قبائلی عمائدین نے ریلی کے شر کاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کی نیو کلئیر پاور خطے میں امن کی ضمانت ہے۔