May 28, 2018 11:18 pm
views : 382
Location : Sindh Assembly
Karachi- Speaker Sindh Assembly Agha Siraj Durrani Media Talk
کراچی،اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
سندھ اسمبلی نے آئینی مدت پوری کر لی، آج تحلیل ہو جائے گی،اسمبلی کے
الوداعی اجلاس سے وزیراعلی سندھ، اپوزیشن لیڈر اور دیگر نے خطاب کیا۔
اسپیکر آغا سراج درانی نے ذرائع ابلاغ عامہ کےنمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
کہا کہ تمام اراکین اچھے ہیں بہتر کام کیا ہے کوشش کرینگے پانچ سالہ
کارکردگی جاری کریں۔
سراج درانی کا کہنا تھا کہ کوشش ہے کہ ویڈیو کے ذریعے تمام اراکین اسمبلی
کی کارکردگی کو سامنت لائیں تاکہ عوام جان سکیں کہ انکے نمائندوں نے انکے
لئے کیا کیا کام کئے ہیں۔