اسلام آباد،جسٹس ناصر الملک کو نگراں وزیر اعظم بنا ئےجانے پر وکلا برادری کی رائے
جسٹس ناصر الملک کو نگراں وزیر اعظم بنانے پر وکلا برادری کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔
جسٹس ناصر الملک کا ماضی بہت روشن رہا ہے,انہوں نے بہت اچھے کام کئے
ہیں،وکلا برادری انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،ہمیں امید ہے کہ وہ
بطورنگراں وزیر اعظم اپنے فرائض بخوبی سرانجام دیں گے جبکہ موجودہ حالات
میں انہیں نگراں وزیر اعظم بنائے جانا خوش آئندہے۔
اس سلسلے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سےگفتگو کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے وکیل عامر سعید کا کہنا تھا
ایک اور وکیل وجاہت علی کا کہنا تھا