May 29, 2018 10:35 pm
views : 409
Location : Election Commision of Pakistan
Islamabad- National Party Leader Meer Hasil Khan Bizinjo Media Talk
اسلام آباد،رہنما نیشنل پارٹی حاصل بزنجو کی ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی نیشنل پارٹی کو آری جبکہ متحدہ قبائل پارٹی
کو پگڑی کا نشان الاٹ کر دیا گیا۔ نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو نے
آری کا انتخابی نشان ملنے کی تصدیق کی اور الیکشن کمیشن کا شکریہ بھی ادا
کیا۔
اس سلسلے میں ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے میر حاصل
بزنجو کا کہنا تھا کہ پہلے بھی اسی نشان پر انتخابات لڑے ہیں,نیشنل پارٹی
ملک بھر میں انتخابات میں حصہ لے رہی ہے ،ملک کے تمام صوبوں میں تنظیم سازی
کر رہے ہیں ۔