May 30, 2018 09:00 pm
views : 400
Location : Differrent Places
Islamabad- Public Views About Govt Performance
اسلام آباد،حکومتی کارکردگی کے حوالے سے شہریوں کی رائے
حکومت کی مدت مکمل ہونے اور قائم مقام حکومت آنے میں چند روز باقی ہیں جبکہ
حکومت نے بھی ووٹ لینے اور کارکردگی دکھانے کے لئے بالآخر کمر کس لی ہے
جبکہ عوام کی جانب سے حکومتی کارکردگی پر ملی جلی رائے کا اظہار کیا گیا
ہے،شہریوں کاکہنا ہے اب جب الیکشن قریب آگئے ہیں اور حکومت اب گلیاں سڑکیں
کھود کر اپنی کارکردگی دکھانے کی کوشش کر رہی ہے حکومت کو اربوں روپے اورنج
ٹرین پر خرچ کرنے کے بجائے شہریوں پر خرچ کرنے چاہئیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کسی بھی جماعت کی آئے وہ عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں ہر حل کرے۔
ایک نوجوان اسرار کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے
ایک اور نوجوان وقاص کا کہنا تھا
محمد عمیر کا کہنا تھا
بزرگ شہری طارق رحیم کا کہنا تھا