کوئٹہ،بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررزایسی ایشن کی احتجاجی ریلی
بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررزایسی ایشن کی جانب سے مطالبات کے حق میں
جناح روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس
کلب پہنچ کر اختتام پزیر ہوئی،ریلی میں مرد حضرات کے ساتھ خواتین کی بھی
بڑی تعداد شریک ہوئی،مظاہرین نے ہاتھو میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے
تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے جبکہ مظاہرین کی جانب سےچیف سیکرٹری اور
بیوروکریسی کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے اعلان کردہ اعلانات پر عملدرآمد نہیں
ہورہا،ہائیرایجوکیشن الاؤنس سمیت دیگر مطالبات تسلیم کئے جائیں،جب تک
مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا،مظاہرین کی جانب
سے وزیراعلیٰ وگورنر ہاؤس کی جانب مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے مظاہرے میں شریک خاتون ٹیچرمسز اختر مندوخیل کا کہنا تھا
آغا زاید کا کہنا تھا