May 31, 2018 06:44 pm
views : 559
Location : Different Areas
Peshawar- Hot Weather in City
پشاور،شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ
پشاوراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روزے داروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ریکارڈ کیا گیا جبکہ
کم سے کم درجہ حرارت 26 ریکارڈ کیا گیا ، ہوا میں نمی کا تناسب بیس ریکارڈ
کیا گیا جبکہ خیبرپختونخوا میں گرمی کی لہر کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے
وارننگ جاری کر دی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع4 سے5دن تک سخت گرمی کی لپیٹ میں رہینگے، 4 سے 5 دن میں درجہ حرارت 40 سے زائد رہے گا۔
پی ڈی ایم اے نے گرمی کی اس لہر میں شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی جاری کیں۔
اس موقع پر شہری رومان خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا