May 31, 2018 12:00 am
views : 555
Location : Different Areas
Peshawar- Traffic Police organizes Iftari for Poor People
پشاور ، کے پی کے ٹریفک پولیس کی جانب سے غریب عوام کے لئے افطاری کا اہتمام
کے پی کے ٹریفک پولیس کا کارنامہ ،عوام اور پولیس کے درمیان فاصلہ کم کرنے
اور محبت بڑھانے کے لیے غریب عوام کو روزانہ افطاری کا اہتمام کرواتے ہیں۔
پشاور باچا خان چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے انسپکٹر رشید خان کی
سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی جو کہ روزانہ کی بنیاد پر عوام کے لیے
افطاری کا اہتمام کرتی ہے جس کا مقصد عوام کو افطار میں کھانا دینا اور
پولیس کے ساتھ ان کی محبت میں اضافہ کرنا ہے۔
عوام کا کہنا کہ وہ پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہیں اور اس قسم کے اقدامات
سے عوام اور ان کے بیج میں جو خلا ہو گا وہ محبت سے پر ہو جائیگا ۔
اس موقع پر ٹریفک پولیس اہلکار رشید خان نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائندؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا