Jun 02, 2018 04:33 pm
views : 507
Location : Different Areas
Peshawar- Night Cricket Tournament In Ramadan
پشاور ، رمضان المبارک کے دوران روایتی نائٹ کرکٹ میچز کی سرگرمیاں عرج پر پہنچ گئی
رمضان المبارک کے دوران پشاور میں روایتی نائٹ کرکٹ میچز کی سرگرمیاں عرج پر پہنچ گئی ہیں۔
ہر سال کی طرح رواں سال بھی میدانوں، پارکوں، چوراہوں اور سڑکوں پر منعقد
ہونیوالے میچ اور ٹورنامنٹس عوام کی تفریح اور دلچسپی کا عمدہ ذریعہ بنے
ہوئے ہیں، ان مقابلوں میں چھوٹے ہو یا بڑے ہر کوئی اپنے کھیل کے جوہر
دکھاتے ہوئے شائقین کی دلچسپی کا باعث بن رہے ہیں۔
پشاور کے علاقے چوک یادگا ، وزیر باغ اور دوسرے کئی میدان افطاری کے بعد
لائٹوں اور کھلاڑیوں کے ساتھ سج جاتے ہیں۔ میچ کے ساتھ میدان میں جگہ جگہ
کھانے پینے کی چیزوں کے سٹال سج جاتے ہیں اور نوجوان نہ صرف کھیل سے لطف
اندوز ہوتے ہے بلکہ سحری تک کھانے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں ۔
اس موقع پر شہری محمد عاقب نے ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
شائقین کرکٹ طاہر کشمیری نے میڈ یا کے نمائند ے سے گفتگو کر تے ہوئے کہا