کوئٹہ،وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی اپوزیشن لیڈر رحیم زیارتوال سے ملاقات
وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سے اپوزیشن لیڈر رحیم زیارتوال نے
ملاقات کی،دونوں رہنما کے درمیان ہونے والی پانچویں ملاقات میں حکومت کے
جانب سے نگراں وزیر اعلیٰ کے لئےحسین بخش بنگلزئی جبکہ اپوزیشن کی جانب
سے علی احمد کرد کا نام پیش کیا گیا ہے،دونوں رہنماؤں کے درمیان چھٹی
ملاقات آج دوپہر تین بجےہوگی۔
وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجوکا کہنا ہے کہ ملاقات اچھی رہی آج کسی نام پر اتفاق ہوجائے گا،کافی حد تک معملات طے کر لئے ہیں۔
قائد حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی صوبے کے مفاد
میں کریں گے،چاہتے ہیں نگران وزیراعلی کے لئے ایسا نام ہو جس پر کوئی
اعتراض نہ کرے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرحیم زیارتوال کا کہنا تھا
عبدالقدوس بزنجو کا کہنا تھا