Jun 04, 2018 03:34 pm
views : 557
Location : Different Areas
Peshawar- Hot Weather In City
پشاور،شہراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ
پشاوراور گردونواح میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے باعث روزے داروں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرناپڑ رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ
ریکارڈ کیا گیا جبکہ کم سے کم درجہ حرارت تیس ریکارڈ کیا گیا ہوا میں نمی
کا تناسب تیس ریکارڈ کیا گیا۔
موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گا۔پی ڈی
ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع4 سے5دن تک سخت گرمی کی لپیٹ میں
رہینگے، 4 سے 5 دن میں درجہ حرارت 40 سے زائد رہے گا۔
پی ڈی ایم اے نے گرمی کی اس لہر میں شہریوں کو حفاظتی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی جاری کیں۔