Jun 04, 2018 03:44 pm
views : 478
Location : Election Commision Office
Quetta- ANP Leader Engineer Zmarak Khan Achakzai Media Talk
کوئٹہ ، عام انتخابات 2018 کے لیے 4 جون سے 8 جون تک کاغزات نامزدگی وصول اور جمع کروائے جاسکیں گے
بلوچستان میں عام انتخابات 2018 کے لیے 4 جون سے 8 جون تک کاغزات نامزدگی وصول اور جمع کروائے جاسکیں گے۔
صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں آج سے کاغزات نامزدگی وصول اور جمع کروانے کا
سلسلہ شروع ہو گیا اس کے بعد 8 سے 14 جون تک کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال
ہوگی جبکہ 14 سے 19 جون تک کاغزات نامزدگی پر اعتراضات جمع کروائے جاسکیں
گے اور 19 سے 26 جون تک کاغزات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ 27 جون کو صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے اْمیدوارون کی حتمہ
فہرستیں آویزا کی جاینگی۔
کوئٹہ میں موجود صوبائی الیکشن کمیشن کے آفس میں مخوص نشستوں کے لیے کاغزات
نامزدگی جمع ہونگی جبکہ جنرل نشستوں لے لیے ضلعی دفاتر میں کاغزات نامزدگی
وصول اور جمع ہونگی صوبے میں نیشنل اسمبلی کی 12 جنرل جبکہ 4 خواتین کی
نشستوں پر مقابلہ ہوگا جبکہ صوبائی اسمبلی میں 51 جنرل 11 خواتین اور 3
اقلیتوں کی نشستوں پر اْمیدوار مد مقابل ہونگے۔
اس موقع پر اے این پی کے رہنما زمرک خان اچکزئی نے صوبائی الیکشن کمشین کے
دفتر باہر ذرائع ابلا غ عامہ کے نمائند ؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا