لاہور،گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے روزہ داروں کا نہروں کا رخ
لاہور میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام نے نہر کا رخ کرلیاہے، شہریوں
کی بڑی تعداد رمضان المبارک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی وجہ سے
دن کے اوقات نہر کے کنارے گزاررہے ہیں،نہر میں نہانے کے لئے آنے والوں میں
نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
شہریوں کاکہنا ہے کہ روزوں میں گرمی برداشت سے باہر ہو چکی ہے اس لئے نہر
پر نہانے کے لئے آئے ہیں,شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن
کر دی ہے حکومت کو چاہیے کہ سحری اور افطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرے
جبکہ رمضان المبارک میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کی جائے۔
نہر پر نہانے کے لئے آئے نوجوان ذاکر حسین کا ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا
ایک اور نوجوان محمد عظیم
وسیم معاویہ کا کہنا تھا